Sugar | چینی
Mar 28 2026
Dec 31 2025 22:24:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13780/13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ بھی 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2025 18:29:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2025 18:26:52 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کی 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 31 2025 18:25:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Dec 31 2025 18:22:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں تھائی لینڈ کی ماش بھی ہے جو کہ برما سے 400 روپیہ کم کر کے بکتے ہیں تاہم یہ مال فل بلیک نہیں ہیں ان میں چاکلیٹی دانہ بھی ہے۔ .
Dec 31 2025 18:03:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ تھوڑا بازار نرم ہے اور 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 31 2025 17:44:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔ .
Dec 31 2025 17:13:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2025 17:08:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مونگ لوڈ میں 9600/9700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2025 16:52:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 146.5/147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott