+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 17:08:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مونگ لوڈ میں 9600/9700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔