Black Matpe | ماش ثابت
Apr 16 2026
Dec 24 2025 14:16:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 820/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 14:05:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال لوکل مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک مل رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 24 2025 13:59:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 14350/14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان سویرہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13925/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13650/13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 14050/060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2025 12:36:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے اور سانگلی منڈی میں 16550 والی ہلدی کے 9 دنوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔ .
Dec 24 2025 12:33:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 12:32:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر بھی آمدن کم ہے خشک مال کم آرہے ہیں۔ .
Dec 24 2025 12:21:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2025 12:18:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 12:17:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ نرم ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 24 2025 12:00:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے سپلائی میں مزید بلک میں مال آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott