+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 12:00:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے سپلائی میں مزید بلک میں مال آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ نرم ہے۔