+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 12:36:47
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے اور سانگلی منڈی میں 16550 والی ہلدی کے 9 دنوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔