+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 13:59:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 14350/14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان سویرہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13925/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13650/13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 14050/060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔