Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
Nov 24 2025 18:32:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار راجنپور وغیرہ کے علاقوں میں آمدن شروع ہو گئ ہے ملتان پہنچ میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال ابھی نمی والے ہیں۔ سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 7375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ تاندلیاںوالہ منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:11:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی نمی والے ہیں۔ .
Nov 24 2025 18:10:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 9700/9800 گڈ ایوریج 10000/10200 اچھے وی آئ پی سفید مال 10500/10700 ہلڈ مال 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ نائجیریا اور برازیل 970/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کا بھی سارا مال بک چکا ہے کوئ 50 ہزار ٹن تک باقی ہوگا۔ .
Nov 24 2025 18:06:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مال بھی گیلے نمی والے ہیں۔ خشک مال نہیں ہیں۔ .
Nov 24 2025 17:53:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ریٹ اونچا ہے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Nov 24 2025 17:46:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل سائڈ بھی 6900/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 24 2025 17:44:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8300/8350 جبکہ پلانٹ والے مال کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 24 2025 17:43:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Nov 24 2025 16:13:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور آروائے کے 16850 جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 16925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ خالی ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Nov 24 2025 15:32:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott