+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:32:22
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار راجنپور وغیرہ کے علاقوں میں آمدن شروع ہو گئ ہے ملتان پہنچ میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال ابھی نمی والے ہیں۔ 

سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 7375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ تاندلیاںوالہ منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔