Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 19 2025 12:58:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایوریج کے حساب سے۔ اچھے سفید مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 920/950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 19 2025 12:52:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 600/700 گٹو تک آمدن تھی۔ جوار اس سال شارٹ ہیں اور آمدن بھی کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 19 2025 12:30:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں مال خرید رہے ہیں۔ .
Nov 19 2025 12:21:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 172/172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیمہ ویسل کا بھی یہی ریٹ ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تھل کے مال کے 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تو بہتر ہے آگے جو پورٹ پر مال لگ رہا ہے یہ اوپر ریٹ میں پڑتا ہے۔ تاہم حاضر کام بھی ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ لوکل میں زیادہ کام نہیں کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مزید آگے جو پائپ لائن میں مال ہیں وہ نیچے ریٹوں میں ہیں وائٹئرا کے مال 156 میں مل جاتے ہیں۔ اس کے علاؤہ جنوری میں کافی مال آنا ہے پاکستان میں۔ کنٹینرز میں بھی اور بلک میں بھی۔ فل حال بازار بہتر ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ اس لیے تھوڑی بہت بہتری کے چکر میں آگے زیادہ پھنسنے کے امکانات ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی حال ہی میں اپریل میں بھی کالا چنا 30 روپیہ کلو پڑتے سے نیچے بک رہا تھا اور عموماً مارکیٹ لوکل سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے پڑتے سے نیچے چل رہی ہوتی ہے۔ آگے جہاں مال زیادہ لگیں گے مارکیٹ موقع دے گی۔ .
Nov 19 2025 12:16:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے حاضر میں سٹاکیہ کھل کر بیچ نہیں دے رہا ہے۔ .
Nov 19 2025 12:01:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 19 2025 11:59:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے مال نمی والے آرہے ہیں خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Nov 18 2025 17:49:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 17:47:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سفید مال کے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 17:46:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott