Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 15 2025 15:18:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرائیول کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 15:00:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2025 14:55:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 14:54:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2025 14:53:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ بکنگ بھی 50/60 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2025 14:52:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا مال ہیں وہ ریٹ اونچا کر کے مانگتے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل 20 تاریخ کو متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Nov 15 2025 14:09:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 805/810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 15 2025 14:08:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 13:45:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17400 رمضان 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز میں منگل سے مال آنا شروع ہو جائے گے سورج شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17225 حمزہ آروائے کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور وغیرہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 15 2025 13:00:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال پنجاب سے لوڈ میں 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott