Sugar | چینی
Jan 29 2026
Oct 31 2025 18:51:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال اتنی گاہکی نہیں ہے۔ دکان دار اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں اور بکنگ میں کافی فرق ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 31 2025 17:33:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 5/10 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 820/825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2025 17:32:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے وافر نہیں ہے تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 31 2025 16:44:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164.5/165 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آج جمعہ ہے تھل پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ .
Oct 31 2025 16:07:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں امپورٹرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں اور جو مال مزید آنے ہیں انکا پڑتا بھی 107 روپیہ کلو تک کا ہے ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر ییلو پیس کا 341 ڈالر والا ویسل لگ جائے گا اور ویسل والے مالوں کے 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2025 15:54:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ ایس ڈی او نے ملز کے گوداموں میں چینی سیل کروا دی ہے۔ کوئ مسئلے چل رہے ہیں۔ بازاروں میں چینی اور ایکس مل میں ریٹ کا کافی ڈفرنس کی وجہ سے مسئلے چل رہے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17450/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 17475 روپیہ کوئنٹل حمزہ آر وائ کے 17550 روپیہ کوئنٹل ایس جی ایم 17385 الائنس 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ کے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کیونکہ جیسے جیسے نئے سیزن کے شروع ہونے میں دن کم ہوتے جا رہے ہیں ملز پر بھی سیلنگ پریشر بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ .
Oct 30 2025 18:39:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کی شوگر ملز میں 28 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 2.72 لاکھ ٹن سٹاک موجود تھا۔ .
Oct 30 2025 18:26:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کوالٹی اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ پیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ اس دفعہ تیز ہے جس وجہ سے دیسی مکئی ان ریٹس میں لینی چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 30 2025 18:18:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 18:17:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott