Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Oct 25 2025 17:50:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ تھل مارکیٹ 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ والے مالوں کے 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 25 2025 17:49:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205/210 ارجنٹائن بی گریڈ 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Oct 25 2025 17:49:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9700 روپیہ من بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 25 2025 17:48:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے نئے مالوں کی آمدن مڈ نومبر سے شروع ہو جائی گی۔ .
Oct 25 2025 17:18:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 600 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں 17200/300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
Oct 25 2025 17:17:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 25 2025 16:59:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 25 2025 16:58:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ بکنگ والے مال بھی نومبر کے مڈ تک کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے۔ .
Oct 25 2025 16:57:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10400/10500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان تجارت کے لیے بارڈر دوبارہ بند کردیا گیا ہے اور لوکل میں بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Oct 25 2025 16:35:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17500 یونائیٹڈ 17475 الائنس ایس جی ایم 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott