Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 24 2025 17:55:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 196/197 جبکہ کرمسن کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 24 2025 17:27:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل والے مالوں کے 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 24 2025 17:19:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 17:09:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور 3000/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 جبکہ تھل والے مال لوڈ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 16:24:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300/500 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 22000 سے 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22600/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 24 2025 15:10:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ بارڈر سے ایرانی مال نہیں آرہے ہیں ایران کی طرف سے پابندیاں ہیں۔ .
Sep 24 2025 14:57:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 14:56:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/96 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں کینیڈا کی مسور کی کراپ بمپر ہے اور 3563266 لاکھ ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott