Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 16 2025 17:07:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10725/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 17:06:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8550/8575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 16 2025 17:05:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 سے 11000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2025 17:03:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ سست ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17615/17625 یونائیٹڈ 17575/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 15:37:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی شارٹیج ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 15:13:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2025 15:12:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1000 سے 1500 بوری تک آمدن تھی آج مارکیٹ میں 80٪ مال بارشی اور نمی والے آئے ہیں جسکی وجہ سے خشک مالوں کی مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ خشک مالوں کے 22000/22500 روپیہ من رچ سٹار 21000/21500 جبکہ برساتی مال 10000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott