+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2025 12:33:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔