+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2025 14:28:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11200 جبکہ چمن ماش چھنے مال 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10635 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔