Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Aug 18 2025 15:21:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی کوالٹی 14500/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کراپ اتر رہی ہے جسکی وجہ ایرانی مارکیٹ تیز ہوئی ہے کل ایرانی کرنسی میں 69000 تک کا بازار تھا اور آج 74000 تک کا بازار ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 18 2025 15:18:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی کوالٹی 14500/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کراپ اتر رہی ہے جسکی وجہ ایرانی مارکیٹ تیز ہوئی ہے کل ایرانی کرنسی میں 69000 تک کا بازار تھا اور آج 74000 تک کا بازار ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 18 2025 15:18:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو سارٹیکس وی آئی پی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے ریگولر کوالٹی مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 14:36:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2025 14:36:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہوئی ہے 400 بوری تک کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال بارشی آئے ہیں اور 21500 سے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ آگے مزید بھی بارشوں کے امکانات ہیں اگر بارشیں ہوتی رہی تو مارکیٹ میں مال نمی والے آئیں گے۔ جامپور مالوں کے 16000/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 14:35:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600/10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 14:34:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ آگے بلک میں وقفے وقفے سے مال آتے رہیں گے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2025 14:33:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/198.5 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے فیصل آباد منڈی میں 190 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 180.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 18 2025 13:31:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ بابا 17600 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17325 اتحاد 17350 آر وائی کے 17375 جبکہ ڈھرکی 17375 گھوٹکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 25/50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500/550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ڈیو ہاتھ میں رکھنے چاہیے۔ .
Aug 18 2025 12:51:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 1200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 40/50 توڑے تک تھی۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott