Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Aug 16 2025 19:42:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:35:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ ریٹیل میں بھی ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:32:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15900/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:31:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک بن جاتے ہیں جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:31:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے اور 19300/19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:10:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:09:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600/10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:07:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے 17390 ڈھرکی شوگر ملز کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 16 2025 18:07:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 16 2025 18:06:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott