Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Aug 18 2025 17:52:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8700 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 جبکہ کچے مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک ہے جبکہ کچے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 18 2025 17:51:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست یے۔ .
Aug 18 2025 17:16:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198/198.5 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2025 17:16:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2025 17:14:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے فلحال تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:11:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 18 2025 17:09:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں صبح پیمنٹ پر۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 15:56:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ جہاز لگا ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ .
Aug 18 2025 15:55:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 18 2025 15:22:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 17320 ڈھرکی 17370 گھوٹکی 17340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott