Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 31 2025 14:59:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 14:56:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 11500 ہی ریٹ ہے۔ ایکسپورٹرز کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل پاکستان میں ریٹ بھی کم ہے۔ بیجائ بھی کم تھی اور موسم بھی صحیح نہیں ملا۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پیچیدہ صورتحال ہے۔ افریکہ میں سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ اس کے علاؤہ برازیل بھی اس سال 90 ہزار ٹن تل ایکسپورٹ کر چکا ہے اور مزید بھی مال پڑا ہے۔ برما میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ سوڈان میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ افریکہ میں ہر طرف سٹاک پڑے ہوئے ہیں۔ چائنہ میں بھی 20/30٪ بیجائیاں کم ہوئ ہے اور چائنہ کی کراپ کو بھی موسم صحیح نہیں ملا ہے۔ لیکن چائنہ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ گلوبل کلائمٹ تبدیل ہونے کی وجہ سے ہر طرف کی اگلی فصلوں کی صورتحال الگ ہے۔ کہیں بہت زیادہ بارشیں اور سیلاب ہے اور کہیں خوشک سالی ہے۔ اس لیے آگے افریکہ کی نئ کراپ مندہ تیزی میں بہت اہم کردار ادا کریں گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سٹاکسٹ افریکہ کی پیداوار دیکھ کر ہی کام کریں گے۔ فل حال رکے ہوئے ہیں۔ تاہم پچھلے سال جب پاکستان کی فصل شروع ہوئ تھی تو شروع میں 50/60 ٹن ہر ماہ میں ایکسپورٹ ہو جاتا تھا تل۔ اس سال بھی ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ ساتھ ساتھ پاکستان سے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 31 2025 13:53:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں خاموشی ہی ہے گاہکی بھی نہیں ہے اور ملوں سے لوڈنگ بھی نہیں ہو رہی ہے۔جے ڈی گروپ کے 16800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jul 31 2025 12:55:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج اوکاڑہ سائڈ لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ آن آمدن نہیں ہوئی ہے۔ نئی فصل کی صورتحال اچھی ہے اور کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Jul 31 2025 12:55:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ ہی گوار سیڈ کی ڈیمانڈ ہے نہ میل اور نہ ہی گوار گم کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 31 2025 12:54:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Jul 31 2025 12:33:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہے۔ جن لوگوں نے اوپر 10000 کے لیول پر مال بیچے ہیں تھوڑی تھوڑی کوورنگ بھی کرتے ہیں۔ دوسری جانب جیسے ہی تھوڑی بہت بارش ہوتی ہے۔ بیچ رک جاتی ہے۔ تاہم 8/10 دن بعد کھل کر کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ سیالو مونگی فل فلیج شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہر طرف مونگ کی بیجائ تو بہت بمپر ہوئ ہیں۔ پاکستان انڈیا چائنہ ازبیکستان وغیرہ لیکن موسم حالات بھی بہت ناساز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فل حال مونگ کا ریٹ زیادہ ٹوٹ بھی نہیں رہا ہے۔ .
Jul 31 2025 12:27:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے سٹاکسٹ تقریباً روزانہ ہی تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت کرتے ہیں جو بھی ریٹ ہو۔ پچھلے 40 دن سے مسلسل سیلنگ کا پریشر ہے۔ .
Jul 31 2025 12:25:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اگست شپمنٹ کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.40 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی ستمبر کے آخر یا اکتوبر میں آئے گا۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر بھی 2 روپیہ کم ہوا ہے۔ فل حال وقتی لوکل مارکیٹ پیمنٹوں کے بھی دباؤ میں ہے۔ پورٹ پر دالیں کافی لگی ہوئ ہیں اور جس امپورٹر کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے سیل کرتا ہے۔ .
Jul 30 2025 18:31:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں وکرا سلو ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott