Sorghum | جوار
Feb 21 2026
Mar 07 2024 18:39:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13030 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت آؤٹ سائیڈر انویسٹرز ذہنی طور پر تھک کر چینی فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد پورے پنجاب اور کے پی کے میں وارہ ہے۔ ہر جگہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ ہی لوڈ ہو کر جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ میں لفٹنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ تینوں ملوں میں تقریباً 250/300 ٹرک کی لفٹنگ روزانہ کی بنیاد پر شروع ہو گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت ھے .
Mar 06 2024 20:27:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/40 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13000 سے 13010/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13300/325 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی لیکن اوپر سطح پر پیمنٹ کا پریشر ھے۔ ڈیلروں نے ملوں میں کافی مال خریدے ہوے تھے اور پچھلے ہفتے حاضر میں کام نہیں تھا جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو دو چار روز میں پیمنٹ کی تنگی دور ہو جائے گی اور مارکیٹ میں کچھ نہ کچھ بہتری ضرور دیکھنے کو ملے گی۔ .
Mar 06 2024 17:49:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/35 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 13365/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 06 2024 16:08:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13075/85 گھوٹکی 12975 جبکہ اے کے ٹی اور ڈھرکی 13035/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13390/400 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ھے۔ اگر مارکیٹ میں اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ 200/300 مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Mar 06 2024 14:05:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13075/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 13390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 06 2024 13:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13700 العریبیہ 13650 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہی ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13030 ڈھرکی 13040 زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ نوڈھیرو 12950 کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے مارکیٹ کمزور ہو کر 13340 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر بھی ہے اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گروپوں میں کمشنر کراچی کا نوٹس گھوم رہا ہے جس میں انہوں نے ہول سیل ریٹ 123 اور ریٹیل ریٹ 130 مقرر کیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس طرح ڈائرکٹ کوئ بھی ادارہ قیمت مقرر نہیں کر سکتا ہے۔ پرائس کنٹرول مانیٹری کے لیے سب سے پہلے حکومت ایک کمیٹی بناتی ہے اور حکومت کی طرف سے مکمل تحقیقات کی جاتی ہیں۔ ڈیمانڈ سپلائی پیداوار کھپت منافع وغیرہ ساری چیزوں کو مد نظر رکھ کر پھر اس کے بعد ملز اور حکومت کے درمیان مزاکرات ہوتے ہیں جس کے بعد کوئ نتیجہ نکلتا ہے اور اس پر تمام ضروری حکام کی مہر لگی ہوتی ہے پھر اس قانون پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ جب بھی کسی خبر کی مکمل تصدیق ہو جائے اس کے شئر کرنی چاہیے۔ فل حال مارکیٹ میں پہلے سے ہی مارکیٹ دباؤ میں ہے اوپر سے مزید گھبراہٹ پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال 9/10 تاریخ کو سامنے آ جائے گی۔ اگر ان تاریخوں میں بھی گاہکی نا نکلی تو مارکیٹ میں مزے داری نہیں رہے گی پھر۔ .
Mar 05 2024 18:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 ڈھرکی اے کے ٹی 13100 گھوٹکی 12090 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13480 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Mar 05 2024 16:49:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13150 جبکہ گھوٹکی 13010 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 13485 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ٹھنڈی ہے مارکیٹ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Mar 05 2024 15:52:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13160/65 گھوٹکی 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 13515 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:45:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13025 اے کے ٹی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 13:43:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے۔ بھلوال 13750 پاپولر 13700 العریبیہ 13650 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13200 آر وائی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13140 ڈھرکی 13140 الائنس 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سکرنڈ باندھی نوڈھیرو 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Mar 04 2024 19:47:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ .
Mar 04 2024 18:22:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں ۱۰ روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں پی منٹ پریشر ہے۔ .
Mar 02 2024 22:09:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارچ 13700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 02 2024 18:37:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 13700 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کی ضرورت ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Mar 02 2024 16:54:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13730 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 01 2024 22:03:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13760 جیسی صورتحال بن گئی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 01 2024 16:13:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 13300 تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے حوالے ہی گھوم رہے ہیں۔ مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:02:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ لیکن فارورڈ میں کام نہیں ہے۔ مارکیٹ 70/80 دن سے رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ میں چونکہ ریٹ بڑھا کر سودے ملتے ہیں اور فروری میں بھی اسی وجہ سے ٹریڈرز نے مار کھائی ہے کہ 500 فرقے کے ساتھ فروری کے سودے لے گئے اور آخر میں فرقہ ہی سارہ ختم ہو گیا۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں انہوں نے مال سنبھالے ہوئے ہیں۔ جہاں بہتری آئے گی وہاں بیچ کر نکل جائیں گے۔ .
Feb 29 2024 17:28:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارچ کے سودوں کی 13800 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 15:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 13350 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 15:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13825/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ 13850/60 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیٹلمنٹ کے بعد مارکیٹ فورأ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی ٹھیک ہے۔ آگے ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہوتے ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:42:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ یونائٹڈ 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13350 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ مارچ کے سودے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 29 2024 12:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13850 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 28 2024 16:49:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13780/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2024 13:39:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13725 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13260 اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری باوانی کھوسکی لاڑ 13300 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13325 جبکہ مارچ 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور فروری کے سودوں کے کٹنگ کا ٹائم سر پر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت سے مال خریدے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں جزبات بدل جائیں گے۔ .
Feb 27 2024 19:21:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13355/60 جبکہ فروری کے سودوں کی بھی یہی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13855/60 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2024 17:34:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13360 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13330/35 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13370 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 13875 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 27 2024 15:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13375 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13415/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 13925 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ھے۔ گھوٹکی 13150 صبح کی پیمنٹ پر سودے ہوے ہیں جبکہ پیر کی پیمنٹ پر گھوٹکی کے سودے 13225 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott