Desi Chickpeas | کالا چنا
Feb 23 2026
Apr 19 2024 20:27:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات میں 15 روپیہ کوئنٹل کریکشن آئ ہے اور حاضر میں 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 14440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2024 20:03:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے جبکہ اپریل کے سودوں کے 13465/13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مئ کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔ .
Apr 19 2024 19:50:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ابھی فل حال 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کو مد نظر رکھا ہے ابھی آفیشل نوٹس تو نہیں آیا ہے لیکن امید ہے جلد آ جائے گا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 19 2024 19:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 13450 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 19 2024 19:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں۔ اپریل کے سودوں کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ .
Apr 19 2024 18:25:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوونگ والے گاہک ہیں بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ فل حال بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 19 2024 17:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13380/13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 19 2024 15:35:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاون ہے۔ کسان 13750 کشمیر 13625 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13600 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 گھوٹکی 13375 اے کے ٹی ڈھرکی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13525 ساہنگھڑ مٹیاری 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ وقتی طور پر سست ہے۔ اس میں تھوڑی بہت مزید کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں ٹریڈرز کو 300/400 روپیہ کوئنٹل کی بچت ہے اس لیے نفع پکا کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ تھوڑی بہت کریکشن آئے تو لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ .
Apr 18 2024 17:28:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13400/425 تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13370/75 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2024 15:23:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13375 جبکہ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لونگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ اپریل کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 18 2024 14:03:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 18 2024 13:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے اور 13300 میں کام ہو کر دوبارہ 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 18 2024 13:28:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13800 بابا 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13800 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13625 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 گھوٹکی 13400 اے کے ٹی ڈھرکی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13575 ساہنگھڑ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مئ کے سودوں کے بھی 13685 تک کام ہو گئے تھے رات کو ابھی 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ مارکیٹ میں 600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 18:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ اپریل 13435/40 کا خریدار ھے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2024 17:46:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13360 میں سودے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 13400 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 17 2024 17:03:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13370 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے دوبارہ۔ .
Apr 17 2024 16:42:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40/50 روپیہ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 13315 سے 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Apr 17 2024 16:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13310 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13550 کا 200 ڈیپازٹ پر خریدار ھے۔ .
Apr 17 2024 14:48:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13305 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 25/50 روپیہ مزید کم ہو تو لینی چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:20:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی کم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں گاہکی آئ دوبارہ بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
Apr 17 2024 13:41:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13700 العریبیہ روپیہ کوئنٹل سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13600 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کی نسبت آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 گھوٹکی 13310 اے کے ٹی ڈھرکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی دکھائی دے رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 16 2024 21:05:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13345 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2024 20:29:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 16 2024 19:46:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 13300 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13280/85 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13480/85 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ چینی کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حاضر میں جتنی لے سکتے ہیں لیتے جائیں ان شاءاللہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Apr 16 2024 19:44:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 13300 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13280/85 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13480/85 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ چینی کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حاضر میں جتنی لے سکتے ہیں لیتے جائیں ان شاءاللہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Apr 16 2024 19:09:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید بڑھ گئی اور 13240 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 13275 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کا 13255/60 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ تھی انتہائی اچھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ امید ہے جلد 5 لاکھ ٹن کی کی ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان ھے۔ .
Apr 16 2024 16:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13230 اتحاد 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13255/60 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 16 2024 15:03:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 16 2024 13:38:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13625 بابا 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13220 گھوٹکی 13230 اے کے ٹی ڈھرکی 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساہنگھڑ مٹیاری کے۔ اپریل کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 15 2024 22:08:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اتحاد 13225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ رات کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مارکیٹ عید سے پہلے 12775 رہ گئ تھی۔ 450 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ھے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ سکتی ہے۔ .
Feb 23 2026
Feb 23 2026
Feb 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott