Sugar | چینی
Apr 09 2026
Oct 16 2023 11:37:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 66000 والی 54000 تک آ گئ تھی۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 3000 پلس ہوئ ہے اور 57675 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں مال اس بار بھی کم ہیں لیکن ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے ہیں۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میں بھی کافی کم ڈیمانڈ دیکھنے میں آئ ہے پچھلے دو تین مہینوں میں۔ .
Oct 16 2023 11:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدن تھی 14000 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 20000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ 14000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آ چکی ہے۔ 6000 کی کریکشن آئ ہے مارکیٹ اوپر 20500 تک چلی گئ تھی۔ سٹاکسٹ بھی کھرا مال تھوڑا تھوڑا لے رہے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 16 2023 10:57:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000/1500 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 14 2023 12:47:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 15600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 17000 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. گولی دھنیا 20000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:46:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 14 2023 12:45:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 14 2023 11:06:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری مندی میں 6000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13700 سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 19600 سے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلے دو ہفتے سے کنری منڈی میں آمدن 4000/5000 بوری سے پلس ہی ہے۔ .
Oct 12 2023 15:26:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ریٹیل گاہکی سست ہے۔ .
Oct 12 2023 12:46:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کل کوئٹہ منڈی میں 83000 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج 83500/84000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مال لوڈ ہوئے ہیں فیصل آباد کے لیے۔ فیصل آباد منڈی میں 97000/98000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے. .
Oct 12 2023 12:43:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 12 2023 11:12:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 12 2023 11:08:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5000 بوری کی آمدن تھی 14200 سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19500 سے 24000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ 4 ماہ ٹائم پر 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 4/5 ہزار بوری کا۔ کولڈ سٹور والے مال 12000 سے 14000 روپیہ من تک ہیں۔ .
Oct 11 2023 15:50:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 11 2023 15:45:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 84000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 11 2023 12:51:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہو رہی ہے۔ پچھلے دو دن میں انڈیا 5000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 54230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مال تو اس سال بھی کم ہیں انڈیا میں لیکن ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور ٹریڈرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔بکنگ 6700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2023 12:35:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہی ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Oct 11 2023 12:34:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا سکھری 17000 جبکہ انڈین 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2023 12:02:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 18500 جبکہ فیصل آباد 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برار سی مارکیٹ ہے۔ .
Oct 11 2023 10:59:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13700 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 19800 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 16:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 12:49:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:48:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا سکھری 17000 جبکہ انڈین 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 11:18:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 جبکہ چھانگا مانگا 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 11:00:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 5100 بوری تک کی آمدن تھی۔ آج بھی 4000 سے زیادہ بوری کی آمدن ہے۔ مال ابھی نمی والے ہیں۔ 14200 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مال ہلکے آئے ہیں 19600 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 16:52:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 09 2023 16:51:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں نئے ہائبرڈ مال کے۔فل حال مالوں میں نمی ہے جس کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 09 2023 12:00:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 09 2023 11:57:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا سکھری 17000 جبکہ انڈین 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 11:55:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ چھانگا مانگا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott