Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 24 2026
Feb 02 2023 17:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 273 روپیہ جیسے حالات تھے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ایکسچینجز میں ڈالر میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 02 2023 13:07:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں تین روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 192 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ دو تین ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انہوں نے کہا آج ہمیں ڈالر نہیں ملے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 173 کی اطلاعات ہیں۔ .
Feb 02 2023 12:57:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 285/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال ہیں۔ اس میں چونچ والے مال بھی ہیں جن کو گاہک پسند نہیں کرتا۔ فیصل آباد سائڈ گاہک گول والے مال ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔ باقی مال میں جتنی زیادہ دال ہو گی اتنا کم ریٹ ہو گا۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلہ 6/7/8 310/315 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 02 2023 11:55:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ میں ایک روپیہ کلو کی تیزی۔ 189 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 10 فروری کی پیمنٹ پر 190.50 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انٹر بنک میں ایک دن ڈالر ملتے ہیں دو دن پھر چھٹی ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے پورٹ سے مال باہر نکلنے کی سپیڈ سلو ہے۔۔ دوسری جانب آج دوسرا دن ہے پنجاب کے ملرز بھی ایکٹو ہیں اور خریداری کر رہے ہیں۔ .
Feb 01 2023 18:20:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلیا 6/7/8 310 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 01 2023 17:11:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 188 تک کام ہوے ہیں 10 فروری کی پیمنٹ پر 190 جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 2909 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جنوری میں جو تقریباً 69816 ٹن مال بنتا ہے یعنی 698160 بوری۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیادہ تر مال ابھی پورٹ پر ہی پڑے ہوے ہیں۔ گزشتہ روز ایمپورٹرز کو بنکوں سے تھوڑے تھوڑے ڈالر مل گئے تھے تاہم آج پھر ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں ملے۔ جب تک ڈالر کی کھل کر نہیں ملتے مارکیٹ میں مندہ نہیں لگتا۔ 20/22 فروری کے بعد شعبان کا مہینہ شروع ہو گا تب رمضان المبارک کی لاگت بھی شروع ہو جاے گی۔ .
Feb 01 2023 14:12:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 229 کنٹینر رشیا سے آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ سوڈان کوالٹی 295/300 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان سے جنوری کے مہینے میں 45 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ اسٹریلیا 6/7/8 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سے 39 کنٹینر کی آمدن تھکراچی پورٹ پر جنوری کے مہینے میں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فریش مالوں کے۔ ارجنٹینا سے کوئ آمدن نہیں تھی جبکہ ترکی سے 18 کنٹینر کی دن تھی جنوری کے مہینے میں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا سے 42 کنٹینر کی آمدن تھی جنوری کے مہینے میں سفید چنوں کی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 425/440 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر جنوری کے مہینے میں 41 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Feb 01 2023 11:36:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ بیچ کم ہے۔ امپورٹرز کی جانب سے ابھی بھی ڈالر کھل کر نہ ملنے کی شکایات ہیں۔ جس کی وجہ سے کھل کر مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 31 2023 18:01:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو سارٹیکس مال 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی مارکیٹ سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 290/300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے غیر مستحکم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کل 272 پہ کلوز ہوا تھا جبکہ آج 5 روپیہ مندہ ہوا ہے اور ڈالر انٹر بنک میں 267 کا رہ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایکسپورٹرز حضرات نے جو پیمنٹ بیرون ملک رکھی ہوئی تھی آج ایکسپورٹرز نے پیمنٹ بنکوں سے ریلیز کرانی شروع کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کمزور ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو چیزیں ہم باہر بھیجتے ہیں ان کے بدلے ہمیں ڈالر ملتے ہیں یعنی ہم ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ جبکہ جو چیزیں ہم باہر سے خریدتے ہیں ان کے بدلے ہمیں ڈالر دینے پڑتے ہیں یعنی ہم ایمپورٹ کرتے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ایکسپورٹ کے ڈالر آنا شروع ہوئے ہیں تو مارکیٹ میں تھوڑی مندی کی لہر بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی سے زیادہ انٹر بنک میں ڈالر کا اوپر نیچے ہونا ہی کردار ادا کر رہا ہے .
Jan 31 2023 17:45:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید 3 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 183 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک ڈالر مندہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز نے نفع خوری شروع کر دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے غیر مستحکم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کل 272 پہ کلوز ہوا تھا جبکہ آج 5 روپیہ مندہ ہوا ہے اور ڈالر انٹر بنک میں 267 کا رہ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایکسپورٹرز حضرات نے جو پیمنٹ بیرون ملک رکھی ہوئی تھی آج ایکسپورٹرز نے پیمنٹ بنکوں سے ریلیز کرانی شروع کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کمزور ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو چیزیں ہم باہر بھیجتے ہیں ان کے بدلے ہمیں ڈالر ملتے ہیں یعنی ہم ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ جبکہ جو چیزیں ہم باہر سے خریدتے ہیں ان کے بدلے ہمیں ڈالر دینے پڑتے ہیں یعنی ہم ایمپورٹ کرتے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ایکسپورٹ کے ڈالر آنا شروع ہوئے ہیں تو مارکیٹ میں تھوڑی مندی کی لہر بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی سے زیادہ انٹر بنک میں ڈالر کا اوپر نیچے ہونا ہی کردار ادا کر رہا ہے .
Jan 31 2023 14:10:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو سارٹیکس مالوں کے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر ریٹ 267 تک ہے انٹر بینک میں۔ سوڈان کوالٹی 290/300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 31 2023 14:04:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 186/87 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج انٹر بنک میں ڈالر 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 267 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ایکسپورٹرز حضرات جنہوں نے ڈالر کے بڑھنے کے پیش نظر اپنی پیمنٹ باہر ملکوں میں ہی رکھی ہوئی تھی دوسرا دن ہے ایکسپورٹرز نے اپنی پیمنٹ بنکوں میں منگوانی شروع کی ہے جس سے انٹر بنک میں ڈالر روپیہ کے مقابلے میں کم ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج کالا چنا میں ایمپورٹرز نے مال فروخت کرنا شروع کر دیا ہے اور پرافٹ ٹیکنگ کرنا شروع کر دی ہے۔ .
Jan 31 2023 11:28:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7900/7925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ مختلف آ رہے ہیں کہیں 267 اور کہیں 271 بھی آیا ہے لیکن امپورٹرز کی جانب سے ابھی بھی شکایات ہیں ڈالر موصول نہ ہونے کی۔ .
Jan 30 2023 18:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو جیسے حالاگ بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/15 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم کی % کےحساب سے ریٹ ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ مالوں کی حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال فریش مالوں کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2023 18:18:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی تھی اور 191 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ایک جہاز جے کے کمپنی کا لوڈ ہو کر نکلا ہے جس میں 28000 ٹن کے لگ بھگ مال ہے۔ اس کے علاؤہ ابھی دو جہاز فروری میں بھی لوڈ ہونے ہیں لیکن ان جہازوں کی ایل سی ابھی تک نہیں کھل رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال مندہ نظر نہیں آ رہا ہے کیونکہ جو مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں ان کیلئے بھی ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بنک ڈالر 272 پہ بند ہوا ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا خیال ہے کہ ڈالر انٹر بنک میں مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285/287 کی سطح کو ٹچ کر گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر انٹر بنک میں ڈالر 280 کاہو جاتا ہے تو 586 ڈالر والا چنا کا پڑتا ہی 178/80 کا ہو جائے گا۔ آسٹریلیا سے بکنگ تو 560 ڈالر میں ہوئی ہے لیکن ایمپورٹرز نے ایل سی کھلانے کیلئے 26 ڈالر مزید دئیے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 272 کا ہو گیا ہے لیکن ملتا پھر بھی نہیں ہے۔ ایمپورٹرز ابھی تک پریشان ہی دکھائی دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری میں دو جہاز لوڈ ہونگے ایک ای ٹی جی کمپنی کا جہاز ہے جبکہ ایک جے کے کمپنی کا جہاز ہے۔ ای ٹی جی والا جہاز پہلے بنگلہ دیش جاے گا پھر پاکستان آنے گا۔ جب کہ جے کے والے جہاز کا ابھی تک نہیں پتا کہ وہ ڈائریکٹ آے گا یا کسی دوسرے ملک سے ہو کر آے گا۔ تاہم فروری والے جہازوں کی جب ایک سی بنک میں کھل جائے گی تب ہی کوئی تجزیہ کر سکیں گے۔ فل الحال تو کالا چنا کی ڈیمانڈ نارمل ڈیمانڈ ہے لیکن 21/22 فروری کے بعد جب شعبان کا مہینہ شروع ہو گا ساتھ ساتھ رمضان المبارک کی ڈیمانڈ بھی شروع ہو جاے گی۔ مارچ کے مہینے میں ڈیمانڈ اور سپلائی کا کھیل شروع ہو جاے گا۔ .
Jan 30 2023 14:29:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو جیسے حالاگ بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/15 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/345 ارجنٹینا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ مالوں کی حساب سے ریٹ ہیں۔ ڈنکی اور پاؤڈر والے مال میں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2023 11:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تاہم آج مارکیٹ 188/188.5 ہی اوپن ہوئ تھی۔ ابھی مارکیٹ تیز ہے اور 189/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 266 روپیہ پر اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 268/269 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Jan 28 2023 18:36:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 300/305 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/340 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 16:48:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ من کریکشن آئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 190/191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 2 تاریخ پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔ تاہم مارکیٹ کی واضح صورت حال سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کے ملنے پر ہے۔ .
Jan 28 2023 14:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بیچ کم ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ فریش مالوں کے ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بیچنے والے جبکہ پرانے مالوں میں ڈنک اور پاوڈر کی شکایات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 295/300 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/335 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:03:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ 2 فروری پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 11:56:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Jan 28 2023 11:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کالے چنے میں تیزی کرنسی کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے۔ مارکیٹ کا دارومدار سوموار کو ڈالر کی قیمت اور ڈالر ملنے کی صورت پر نمودار ہوگا۔ .
Jan 27 2023 15:18:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہے اور 270/275 سے اوپر چلا گیا ہے۔ ریگولر کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 300 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/335 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 440/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 27 2023 15:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 3/4 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے اور 190/191 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 تک ریٹ آ رہے ہیں۔ .
Jan 27 2023 14:11:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ گرم ہے اور 188/189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 260/268 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ .
Jan 26 2023 17:11:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ کر گیا ہے۔ 250 سے اوپر چلا گیا ہے۔ ریگولر کوالٹی 275/280 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 295 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 310 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/330 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370 امیریکا 9 ایم ایم 430/35 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 26 2023 16:22:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ 183/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2 فروری کی پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ایک ہی دن میں ڈالر 9% تک تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پہلے تو مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ تھی پھر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئ ہے۔ .
Jan 26 2023 14:29:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کی کریکشن آئ ہے اور 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہکن نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 26 2023 13:54:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کافی گرم ہے4/5 روپیہ کلو مزید تیز ہو گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ کر گیا ہے 265 روپیہ ریٹ آ رہا ہے۔ سی ایچ کے ایم 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے اور گاہکی بھی بہت ہے۔ فل حال مارکیٹ کافی گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott