Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Apr 25 2024 18:28:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:18:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ بھی کم ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ کنٹینر والے مال کی سیل ہے ان کی کوالٹی ہلکی ہے۔ .
Apr 25 2024 17:17:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 14:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14505 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ جہاں کہیں مال زیادہ لگے فرقہ سارا ختم ہو جائے گا۔ ابھی حال ہی میں 28 دسمبر 2023 کو ریٹ کراچی 15100/15200 تک تھا جو 20/25 دن میں کمزور ہو کر 12200 تک رہ گیا ہے۔ اس وقت پڑتا 13000 کا تھا لوکل 800 روپیہ من نیچے بھی فروخت ہو گئے تھے مال۔ ابھی بھی زیادہ تر ٹریڈرز نے لوکل میں نفع پکا کر کے مال بک ہی کروائے ہوئے ہیں۔ .
Apr 25 2024 14:37:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے پنجاب کے لیے۔ 40 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز والے مال تو کم رہ گئے ہیں لیکن 4/5 دن سے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مالوں کے۔ .
Apr 25 2024 14:16:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 25 2024 12:25:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 18:31:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئےہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 17:57:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 17:56:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مال کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 17:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تمام دالوں کی۔ بکنگ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 14:40:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال شارٹ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:30:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:17:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے لیکن گاہک 147 روپیہ تک کا بنتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 24 2024 12:14:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 18:45:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2024 18:10:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپر لیول پر بیچ تو کھل کر نہیں ہے۔ تاہم 2/3 دن سے نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 18:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال 2/3 دن سے نیچے دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 17:23:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن اوپر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 23 2024 15:00:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر کراپ کے جو کراچی پورٹ پر 154 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2024 14:25:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 23 2024 14:24:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 12:51:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 9300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر کاٹ والے مالوں کے۔ ڈیٹ ٹو ڈیٹ 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کابلی مونگی کی بیچ بھی کم ہو گئ ہے۔ .
Apr 22 2024 17:45:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں تھل والے مال شارٹ ہیں۔ کابلی مونگ اچھے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ۔ .
Apr 22 2024 17:21:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 17:20:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 22 2024 17:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال نہیں ملتے ہیں۔ آمدن کرکے مال مل جاتے ہیں۔ .
Apr 22 2024 15:01:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 14:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ تو سست ہے نیچے ریٹیل میں لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پرانی کراپ کے جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 435 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 132.65 جبکہ 495 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 151 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2024 13:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نپر مسور فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott