Sorghum | جوار
Sep 01 2026
May 04 2024 18:27:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ گاہکی بن جاتا ہے۔ .
May 04 2024 18:06:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 149/50 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ .
May 04 2024 17:45:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن کے ڈر کی وجہ سے مارکیٹ کافی کم ہو گئ تھی۔ ابھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ کراچی مال نہیں ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ .
May 04 2024 17:31:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2024 23:33:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس بھی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر صفر ڈیوٹی کی مدت 31/10/2024 تک کے لیے بٹھا دی ہے۔ نیو کراپ کے 430 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جبکہ حاضر کراپ کے مئ شپمنٹ کے سودوں کے 460 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ 430 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 131.13 جبکہ 460 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 140.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2024 16:28:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 15 دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے ریٹیل میں۔ .
May 03 2024 15:37:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی بند ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں شام میں ماش ثابت ایس کیو کے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ چمن ماش کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 03 2024 15:25:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 138.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 02 2024 17:56:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر ارہی ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 02 2024 17:43:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شانم کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 146/46.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 02 2024 17:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:38:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ امید ہے اگے پہلی تاریخیوں سے دالوں کی ڈیمانڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے نکلے گی۔ .
May 02 2024 15:48:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر مال ختم ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Apr 30 2024 17:52:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:40:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں۔ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2024 17:39:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:17:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 14:55:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2024 14:42:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220.58 جبکہ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 213 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 30 2024 14:16:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اولڈ کراپ کے جبکہ نیو کراپ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 12:59:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کرا چی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آج برما کی لوکل مارکیٹ بھی ڈائون ہے۔ بکنگ بھی کم ہی آنے کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15750/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش رکا ہوا ہے اکا دکا مال ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:21:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہی شارٹ ہیں۔ اکا دکا بیچ آتی ہے صرف دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے نیچے ریٹیل میں۔ کابلی مونگ کے پالش والے مال کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سادے مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار رکا سا ہے۔ .
Apr 29 2024 17:52:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 29 2024 17:51:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال تمام تمام دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 29 2024 17:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہی ہے۔ .
Apr 29 2024 17:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی گاہکی سست ہے ریٹیل میں۔ .
Apr 27 2024 17:30:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مسور جہاز والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ .
Apr 27 2024 17:27:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 26 2024 16:02:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 2 روپیہ کلو کم ہیں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کنٹینر والے مالوں کی بیچ ا جاتی ہے۔ کنٹینر والے نمبر 2 کوالٹی مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:40:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 146 تک بھاؤ تھے تاہم شام میں 1 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بکنگ کم ہوئ تھی اس لیے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ تھی۔ ییلو پیس دال کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott