Maize | مکئ
May 10 2026
Jan 11 2024 17:56:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور میں بھی مال اتنے نہیں۔ افغانستان سے اکا دکا مال ہی آئے ہیں۔ افغانستان سے ایجنٹس رشیا سے مال تو منگوا لیتے ہیں لیکن ان کے آگے کلئر نہیں ہو پا رہے ہیں۔ جو مال افغان ٹرانزٹ کر کے آتے ہیں وہ کلئر ہو جاتے ہیں۔ لیکن جو افغانستان کے ایجنٹس نے مال منگوائے ہیں وہ بارڈر سے کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی اور جنوری میں بھی کم آمدن متوقع ہے اور جو مال بکنگ میں ہیں وہ جنوری فروری شپمنٹ کر کےسیل کرتے ہیں اور وقت بھی 60 سے 90 دن کا کہتے ہیں۔ .
Jan 11 2024 17:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست تھی۔ .
Jan 11 2024 17:24:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن والے مال کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں 10 دن بعد ڈیلوری والے اور 15 دن بعد ڈیلوری والے مال 13900 میں مل جاتے ہیں۔ .
Jan 11 2024 14:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ اونچی ہے اور لوکل میں مال بھی کم ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.79 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ جو جہاز آمدن میں ہے اس میں کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 11 2024 14:45:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات تو مارکیٹ کمزور تھی 14100 کی بیچ تھی گودام کے مال کی تاہم ابھی بازار تھوڑا بہتر ہے اور 14100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے. فیصل آباد منڈی میں 14650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پچھلے 12/13 دن میں 900/1000 روپیہ من نکل چکا ہے اور دسمبر میں مال بھی کم آئے ہیں دسمبر میں ماش ثابت ایس کیو 46 جبکہ ایف اے کیو 10 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ بکنگ 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو 13439 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 11 2024 13:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 138.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ییلو پیس دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ یہ مقدار تو کم ہے۔ دوسری جانب افغان بارڈر سے بھی رشین مال پشاور آ رہے ہیں۔ .
Jan 11 2024 12:52:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من پر مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیا سے بھی بکنگ کی آفرز آ رہی ہیں۔ 670 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 8186 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کینیا کا مال تھل کے مال سے باریک اور تنزانیہ کے مال سے تھوڑا بہتر ہوتا ہے۔ تاہم یہ کوئ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہیں کوئ اکا دکا بکنگ کی آفرز آ جاتی ہیں۔ .
Jan 10 2024 18:06:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 18:05:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:48:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ .
Jan 10 2024 17:47:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گودام کے مال 14300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:45:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 15:44:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14300 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ پر دسمبر کے مہینے میں 46 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ ایف اے کیو 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال فیصل آباد سائڈ علاقوں میں دھند پڑنے کی وجہ سے دال نہیں بن رہی ہے اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 500/600 روپیہ من نکل گیا ہے۔ اور لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی تھی۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو لوکل میں مال خریدنے چاہیے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 14:57:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 10 2024 13:21:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا ریٹ زیادہ ہو گیا ہے اور مکئ کا ریٹ کافی کم ہے جو کہ زیادہ تر بیسن میں مکسنگ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ اور مونگی کا چھلکا وغیرہ بھی مکسنگ میں استعمال جاتا ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ری سیل میں جنوری شپمنٹ والے مال 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اس سے بھی کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 10 2024 13:15:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے حاضر ڈلوری والے مال 14400 روپیہ من جبکہ 2 دن بعد ڈلوری والے 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 14850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم چمن ماش 16200/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش اکا دکا ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 10 2024 12:39:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ مال جو حیدر آباد منڈی میں پڑے ہیں وہ مال 4000 روپے میں بھی نہیں بک رہے ہیں۔ وہ باریک مال ہوتے ہیں۔ ملرز نہیں لیتے ہیں۔ جو امپورٹرز پہلی بار کام کرتے ہیں وہ سستا ہونے کی وجہ سے منگوا لیتے ہیں پھر بکتے نہیں ہیں۔ تنزانیہ کی بکنگ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6964 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اور ابھی جنوری فروری شپمنٹ کر کے مال مل رہے ہیں جو مارچ یا اپریل میں آئیں گے۔ دوسری جانب تھر کے مال حیدر آباد منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور سبی والے مال حیدر آباد منڈی میں 7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2024 17:25:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 09 2024 17:01:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 16:57:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں۔ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 09 2024 16:55:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں مال ہیں۔ جبکہ ابھی جنوری فروری شپمنٹ کر کے مال ملتے ہیں۔ جنوری شپمنٹ کے ری سیل میں 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 146.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 09 2024 14:20:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 09 2024 13:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ایس کیو 181 جبکہ ایف اے کیو 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے چار مہینے کی ایوریج آمدن 180 کنٹینر کی ہے جبکہ اس بھی پچھلے 6 مہینے کی ایوریج آمدن 60/65 کنٹینر کی تھی۔ جتنا مال ضرورت ہوتا ہے اتنا آ ہی جاتا ہے۔ بکنگ آج 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13818 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے۔ لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پورٹ کے مال 14300 تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے ہیں۔ .
Jan 09 2024 13:32:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں 139 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ جو کہ بہت کم ہے۔ دسمبر اور جنوری میں بھی کم ہی آمدن متوقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جولائ میں مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی بکنگ بھی کمزور ہو گئ تھی اور لوکل میں مال بھی زیادہ ہو گئے تھے۔ پھر ٹریڈرز نے ُبک کروائے اکتوبر میں پھر لوکل مارکیٹ 97 تک آ گئ۔ اکتوبر کے بعد کوئ لمبی چوڑی بکنگ ہوئ نہیں اور مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں بہت اچھی تیزی آئ ہے۔ پچھلے 70 دن میں 60 روپے کی تیزی آئ ہے۔ اب جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب افغان بارڈر کے ذرائعے سے بھی پشاور میں مال آ رہے ہیں۔ .
Jan 09 2024 12:43:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہے جس کی وجہ سے تھلوں میں ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 08 2024 19:21:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم تھی اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Jan 08 2024 18:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Jan 08 2024 17:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج دن میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہے ہیں انویسٹرز اپنے مال بیچ رہے ہیں۔ اب سٹاکسٹ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اور ٹریڈرز دوبارہ بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ پڑتا لوکل مارکیٹ سے کم ہے۔ اب مارکیٹ ریٹیل میں ڈیمانڈ پر ہی چلے گی۔ .
Jan 08 2024 17:37:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔ فل حال تھلوں میں ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 08 2024 14:55:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ ٹریڈرز دوبارہ خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز بھی 15 فروری تک شپ ہوگا۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 213.79 جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott