Clover Seed | برسیم
Nov 03 2026
Sep 11 2024 17:51:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 17:20:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی دوبارہ نرم ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اس کی کل سے ڈلوریوں ملنا شروع ہو جائیں گی 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو جہاز لگنا ہے 114 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 11 2024 17:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:47:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 710/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:45:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 اور جہاز والے مال 116/116.5 اور جو اگلا جہاز ا رہا ہے اسکے مآل کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 11 2024 14:17:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 12:38:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ کے 10800 تک کام ہوئے ہیں ڈیٹ ٹو ڈیٹ پیمنٹ پر۔ .
Sep 10 2024 17:50:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال شام کے اوقات میں 119 اور جہاز والے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 17:23:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 215/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج گاہکی اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9000/9100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 10 2024 17:21:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے آج ریٹیل میں۔ .
Sep 10 2024 17:19:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2024 14:55:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 اور جہاز والے مال 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 10 2024 14:22:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 213/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 215/222 روپیہ کلو سارٹیکس مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت ہے۔ کینیڈا 27 لاکھ ٹن جبکہ آسٹریلیا 17 لاکھ ٹن کی کراپ ہے۔ انڈیا اگر مال خریدے بھی تب بھی سپلائ بہت زیادہ ہے۔ اور اگر انڈیا نا خریدے تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Sep 10 2024 14:12:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 8 ستمبر تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں 30 لاکھ ہیکٹیر پر بیجای ہو چکی ہے ماش ثابت کی۔ سب سے زیادہ بیجای مدھیہ پردیش میں ہوئ ہے اور مدھیہ پردیش میں اگلہ پورا ہفتہ مزید لگاتار بارشیں ہیں۔ ابھی تک کی بارشوں سے انڈیا میں 5/7 ٪ نقصان کی اطلاعات ہیں۔ لیکن آگے مزید اور بارشیں ہیں۔ انڈیا میں تقریباً سارے علاقوں کے مال ڈیمیج ہوگئے ہیں۔ انڈیا ماش کی کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ .
Sep 10 2024 13:12:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد میں فل حال مال ڈیمیج ا رہے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 07 2024 18:41:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 200 روپیہ کلو بھی ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 203 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 07 2024 18:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے 117 اور جو جہاز 14 یا 16 کو آئے گا اس مال کے 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی کٹنگ تو ہے لیکن اوپر لیول پر جن انویسٹرز کا مال ہے وہ بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 07 2024 17:22:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 17:21:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر مزید نرم ہے 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ٹریڈرز کی میٹنگ تھی کہ خریداری کے ساتھ این ٹی این دینے کے پابند نہیں ہیں۔ جبکہ کراچی امپورٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلنگ کے ساتھ خریدنے والے کا این ٹی این لازمی لیا جائے گا۔ اس حوالے سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Sep 07 2024 14:47:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 14:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ لوکل مارکیٹ مین سپلائ زیادہ ہے فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 07 2024 14:19:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 06 2024 16:40:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آج بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 680/85 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 06 2024 15:39:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 06 2024 15:12:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 18:54:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 207/208 سے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2024 17:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 17:54:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 17:27:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott