+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2024 17:00:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے جبکہ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی وجہ سے مارکیٹ مزید دباؤ میں ہے۔