Maize | مکئ
May 10 2026
Jan 08 2024 14:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں 16500 سے 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایف اے کیو کے علاؤہ باقی مالوں کی تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 08 2024 13:05:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق .جنوری میں لگنے والے اکثر کارگو مہینہ لیٹ ہو گۓ ہیں۔ 16،18 ، 22 جنوری لگنے تھے۔اب جنوری میں آمد بس 50 60 کنٹینر ہی متوقع ہیں۔ باقی سب فروری کی ڈیٹ آ رہی ہے۔ وہ بھی 10 فروری کے بعد کی .
Jan 08 2024 13:02:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ .
Jan 06 2024 18:37:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 242 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور بازار میں ریٹ 248/250 ہی ہے لیکن انڈر پارٹی 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر مال تو کم ہیں گاہکی بھی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 06 2024 18:07:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14300 جبکہ گودام کے مال حاضر ڈلوری والے 14500 تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 06 2024 17:47:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 06 2024 17:10:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 06 2024 15:02:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 250 روپیہ کلو۔جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 262/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں مال تو کم ہیں لیکن انویسٹرز بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 06 2024 14:47:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔فیصل آباد منڈی میں بھی 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایس کیو کے 15275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16400 سے 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں سیلنگ کم تھی آج۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2024 14:11:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لانگ ٹرم میں بھی تیزی ہی ہے۔ اگر بکنگ تھوڑی بہت بہتر ہو گئ تو لوکل میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ ابھی بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2024 12:30:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 05 2024 15:43:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے اور مال بھی کم ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13585 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 05 2024 15:09:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز مسور میں نفع پکا کر کے چنے میں چلے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 212.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 05 2024 14:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 04 2024 18:13:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوای ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ .
Jan 04 2024 18:07:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی شام میں 1/2 روپیہ کلو نرم تھی اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 04 2024 17:43:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 04 2024 17:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ثابت میں ڈیمانڈ کم تھی۔ تاہم ییلو پیس دال میں اچھی گاہکی ہے۔ 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2024 15:19:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال کے 253 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کے 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 04 2024 14:26:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔فیصل آباد منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2024 14:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 1 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 04 2024 12:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید نرم ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 03 2024 18:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے شام کے اوقات میں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 03 2024 18:31:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور ہلکی کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ .
Jan 03 2024 17:26:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 03 2024 17:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Jan 03 2024 14:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 470/475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 03 2024 14:26:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 03 2024 12:49:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200/16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش اکا دکا مال ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13585 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 03 2024 12:34:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott