Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Apr 01 2024 16:36:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 16:36:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 15:24:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2024 15:13:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 15:04:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کل رات 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے 15 مئی شپمنٹ کے۔ جبکہ اپریل شپمنٹ 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ پر۔ 1165 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 14080 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں 1200 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ .
Apr 01 2024 12:14:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ نہیں ہے۔ جبکہ حیدر آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کابلی مونگ کے 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ سے باریک مالوں کی بیچ س جاتی ہے جبکہ تھل سے نہیں ہے۔ سارے باریک مال تھوڑے تھوڑے کر کے کھائے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:40:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:18:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 30 2024 15:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 30 2024 14:20:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 30 2024 14:13:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 30 2024 12:36:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بھی کہتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کم ہے اور تھل سے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 30 2024 12:25:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ گرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی گرم ہو گئ ہے۔ بکنگ کل 1180/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج ابھی کوئ ریٹ نہیں آیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:15:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:14:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2024 17:09:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Mar 28 2024 14:47:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ روٹین میں 5/7 دن لگ جاتے ہیں ڈلوری میں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2024 14:20:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لیکن نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی تیز ہوئ ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13875 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے پڑتے سے 1100 روپیہ من بھاؤ اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیشتر اوقات ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب بھی لوکل میں ریٹ زیادہ اونچا ہو جاتا ہے تو لالچ کی وجہ سے امپورٹرز ضرورت سے زیادہ مال بک کروا لیتے ہیں اور لوکل مارکیٹ پڑتے سے بھی نیچے آ جاتی ہے۔ ابھی حال ہی میں جب پورٹ پر ماش ثابت کی آمدن زیادہ ہوئ تھی تو ماش کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ا گیا تھا۔ اسی طرح مسور لوکل میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے جو کہ زیادہ آمدن ہونے کی وجہ سے 206/207 روپیہ کلو تک رہ گئ تھی۔ کالا چنا بھی زیادہ بکنگ کی وجہ سے 140 روپیہ کلو تک رہ گیا تھا پچھلے سال۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اسی لیے تیزی میں مال بھی بیچنے چاہیں ناکہ آخری ریٹ کھانے کا بندہ انتظار کرتا رہے۔ مارکیٹ جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے امپورٹرز بھی لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Mar 28 2024 12:16:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 16:34:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 16:33:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 16:32:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری 150 جبکہ روٹین ڈلوری 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 27 2024 16:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 14:33:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں انہی مالوں کو روٹین ڈلوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 27 2024 14:30:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 13:18:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات میں مارکیٹ مزید تیز تھی اور 14850 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ۔ فیصل آباد منڈی میں آج 15400 روپیہ من تک ریٹ کھلا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 12:01:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 2 ہفتے میں 600/650 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ ابھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott