Maize | مکئ
May 10 2026
Jan 25 2024 17:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پڑتا 125.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 15:26:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پورٹ 12300 جبکہ گودام 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ بھی آج 20 ڈالر تیز ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 25 2024 15:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2024 13:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کوئ ضرورت مند ہی بیچ رہا ہے۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹ والے مال ہیں۔ امپورٹرز کو اس ریٹ میں بیچ کر نقصان ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ کافی دباؤ میں آ چکی ہے۔ 15100 والی ماش ثابت 12400 تک آ گئ ہے۔ 2700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہو چکی ہے۔ اب لوکل مارکیٹ پورٹ کے مال پڑتے سے بھی 1300/1400 روپیہ من نیچے ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیںجو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے 20/25 دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔تاہم ایک دو دن سے فیصل آباد منڈی میں گاہک ہے۔ جہاں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن جائیں گے۔ جہاں موسم صاف ہوگا دھوپ کھل کر پڑے گی امید ہے تگڑی گاہکی نکلے گی کیونکہ دال اور ثابت کا فرق 3000 روپیہ من کا ہو گیا ہے۔ .
Jan 25 2024 12:59:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 12:35:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 24 2024 18:03:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 17:21:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 17:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2024 17:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 15:54:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 15:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 14:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.77 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 24 2024 14:37:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں گودام کے کے مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد بھی فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 24 2024 12:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ تھی۔ پڑتے سے کافی اوپر چلی گئ تھی۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 12:47:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے اور فل حال نیچے کام بھی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 18:26:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 238/239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 18:23:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 23 2024 17:51:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 17:18:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے .
Jan 23 2024 15:43:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 13:12:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو کے 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13288 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 900 روپیہ من نیچے فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 20 دن سے دال نہیں بن رہی ہے۔ دھوپ نہیں نکل رہی ہے۔ ثابت میں اور دال میں 3000 روپیہ من کا فرقہ ہو گیا ہے۔ .
Jan 23 2024 12:45:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 23 2024 12:40:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 22 2024 18:37:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ جبکہ پورٹ کے مال 12400/450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 22 2024 18:35:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 22 2024 18:33:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2024 18:02:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 22 2024 14:25:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Jan 22 2024 13:33:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12850/12900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ نیچے اکا دکا کنٹینر کا کام ہوتا ہے۔ پچھلے 20/25 دن سے وہ بھی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند ہے۔ دال نہیں بن رہی ہے۔ مال خشک نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی فل حال گاہکی نہیں ہے کیونکہ برما کی لوکل کراپ اس بار اچھی ہے اور فروری مارچ شپمنٹ نیو کراپ کے سودوں کے ریٹ کم ہو سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott