Maize | مکئ
May 10 2026
Jan 22 2024 12:48:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس لوکل میں مال کم ہیں۔ پائپ لائن میں بھی مال کم بک ہوئے ہیں۔ صرف فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jan 22 2024 12:46:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 10/20 سال پہلے تنزانیہ کے مال 25/50 کنٹینر آتے تھے اگر لوکل میں مونگ کی شارٹیج ہو تو اور وہ بھی بک نہیں پاتے تھے۔ مال باریک ہوتے ہیں ملرز خدیراری نہیں کرتے ہیں۔ نئے امپورٹرز مال منگوا لیتے تھے۔ تاہم اب پچھلے 3/5 سال میں نئے امپورٹرز کی تعداد کثیر ہو گئ ہے۔ پچھلے سال بھی کافی مال آئے تھے جو ابھی 4200 میں بھی با مشکل بکتے ہیں۔ تنزانیہ کے جو اس بار آئے ہیں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 20 2024 17:59:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 17:55:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 20 2024 17:49:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 20 2024 17:45:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور پورٹ کے مال 12900 جبکہ گودام کے مال 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 20 2024 14:46:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 14:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 240 نمبر 1 کوالٹی مال 242 کرمسن مسور 244/245 رشین مسور ریگولر کوالٹی 250 رشین مسور وی آئ پی کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 13:01:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 20 2024 13:00:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ من کمزور ہے اور گودام کے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش ثابت کا بکرا نیچے بہت کم ہوا ہے 2023 میں اور پچھلے 20/25 دن سے نیچے دالوں کی ڈیمانڈ انتہائ کمزور رہی ہے۔ بکنگ میں بھی 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 20 2024 12:42:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 19 2024 15:57:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ کام ٹھنڈا ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:55:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 240 نمبر 1 کوالٹی مال 242 کرمسن مسور 244/245 رشین مسور ریگولر کوالٹی 250 رشین مسور وی آئ پی کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Jan 19 2024 15:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 18 2024 18:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400/13450 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13148 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 18 2024 17:48:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز کو نفع ہے ساتھ نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی بہتر ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور فروری مارچ شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال اپریل میں آمدن ہو گی۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:38:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:35:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 18 2024 14:53:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ۔ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 18 2024 14:00:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 18 2024 13:12:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13270 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کررہے ہیں۔ .
Jan 18 2024 12:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 17 2024 18:15:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 241/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 9950 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں ۔ .
Jan 17 2024 18:10:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2024 17:28:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 17 2024 17:27:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 17 2024 15:06:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 283 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 17 2024 14:37:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13354 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش ثابت کی ڈیمانڈ انتہای کم ہو گئ ہے۔ 2023 میں ماش ثابت کی60٪ تک کم کھپت ہوئ ہے پچھلے دو سالوں کی نسبت۔ آمدن کی اگر بات کی جائے تو 2023 میں 34416 میٹرک ٹن آمدن تھی۔ 2022 میں 51936 اور 2021 میں 74016 میڑک ٹن آمدن تھی۔ 2023 میں آمدن بھی انتہائ کم ہوئ ہے لیکن کھپت بھی انتہای کم ہوئ ہے۔ ابھی فل حال ریٹ زیادہ ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 17 2024 13:57:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا بکرا کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 17 2024 12:37:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں اور گاہکی بھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott