Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 12 2026
Feb 24 2024 18:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2024 14:43:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2024 13:12:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 24 2024 12:57:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرسوں کراچی پورٹ پر 230 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 24 2024 12:35:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال تو کم ہیں لیکن ممکن ہے آگے رمضان المبارک میں مونگ دال کی ڈیمانڈ بھی کم ہو جائے۔ .
Feb 23 2024 16:11:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 23 2024 16:10:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13275 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 23 2024 16:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 22 2024 18:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 22 2024 18:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں. .
Feb 22 2024 17:59:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات مین 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے. .
Feb 22 2024 17:56:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں. .
Feb 22 2024 14:40:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Feb 22 2024 14:26:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے 700/800 روپیہ من نیچے ہے۔ .
Feb 22 2024 12:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کابلی مونگی کے 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 22 2024 12:19:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ کی میعاد بڑھا کر 30 اپریل کر دی ہے جس کی وجہ سے آج بکنگ تیز ہو گی اور لوکل مارکیٹ بھی 150 ہو گئ تھی کل رات .
Feb 21 2024 18:06:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2024 16:53:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 145.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 16:40:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور حاضر ڈلوری والے مالوں کے 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13949 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 16:28:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 13:43:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری والے مال ماش ثابت ایس کیو 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ماش ثابت چمن کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2024 13:11:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ مارچ شپمنٹ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 21 2024 12:55:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے اور مال بھی دبئ سے آ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 21 2024 12:06:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگی کا ریٹ 8500 روپیہ من تک ہے۔ کابلی مونگی کے سستے ہونے کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:30:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:15:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں حاضر ڈیلیوری مالوں کےایڈوانس پیمنٹ پر ۔جبکہ فیصل آباد آمدن والے مالوں کے 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور حاضر ڈیلیوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 18:08:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 17:38:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 20 2024 16:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 20 2024 14:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott