پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 10/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8430/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 فروری 8500 کا خریدار ہے تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 5 تاریخ کا ریٹ 8590 لکھ دیا گیا تھا وہ اصل میں 8490 تھا۔ اس وقت 5 تاریخ 8500/8510 جیسے حالات ہیں۔ فروری کے ریٹ 8710 بن گئے ہیں 8710 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔