Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 24 2026
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے
Jul 24 2026 18:31:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350/60 ایس جی ایم 13215 فاطمہ 13490 حمزہ 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13241 اگست فکس کے سودوں کے 13124 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2026 17:01:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے سٹانڈر کوالٹی کے 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 159 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال 4٪ تک ڈیمج بھی ہوسکتے ہیں اور 10٪ تک دال کوالٹی بھی ہوتے ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 170/175 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 305/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2026 16:54:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 11550 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2026 16:47:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 520/525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم رشیا سے ڈاکومنٹس کے مسائل ہیں۔ .
Jul 24 2026 16:13:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے اکا دکا بیچ اتی ہے پھر ٹریڈرز ریٹ تیز کر دیتے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 174.5/175 روپیہ کلو جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ تھل بھی کام گرم ہے۔ 6950/7000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں میں بکنگ 30/40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے لوکل بازار میں پیسے پڑ گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ ابھی بھی 13 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ آسٹریا سے 620 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے بکنگ ہلکے مال 590/600ڈالر ہیں ان میں ڈیمیج مال کافی ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 620 ڈالر ہی ہے۔ تنزانیہ سے فل حال بکنگ میں ریٹ نہیں آ رہے ہیں۔ .
Jul 24 2026 15:49:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز لوکل مارکیٹ میں مال فرخت کرکے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 24 2026 15:47:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے جمعرات کو دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے صوبوں کی درخواست پر گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے مطابق اس اقدام سے ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے میں مدد ملے گی۔یہ پہلا موقع ہے کہ حکومتی سطح پر گندم کی طلب اور رسد کے درمیان موجود فرق کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ دی نیوز نے 29 اپریل 2026 کو ہی اپنی ابتدائی فصلی رپورٹ میں خبردار کیا تھا کہ 2026-27 کے مارکیٹنگ سال میں گندم کی پیداوار ملکی ضرورت سے کم رہے گی اور تقریباً 12 لاکھ ٹن کی کمی کا سامنا ہوگا، جس کے باعث درآمدات کی ضرورت پیش آئے گی۔ .
Jul 24 2026 15:25:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13380 ڈھرکی 13345 گھوٹکی 13250 ایس جی ایم 13210 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13460 حمزہ 13450 اشرف 13480 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13227 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 458 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2026 22:33:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 23 2026 19:06:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں سوموار پیمنٹ پر 174 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیز کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بھی مال لینا چاہیے۔ لوکل بازار مزید تیز ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ دہلی منڈی میں 6297 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں اور انڈیا آسٹریلیا سے نیو کراپ کے سودے بھی 620 ڈالر تک لے گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اس میں مزید تیزی بن سکتی ہے .
Jul 23 2026 18:50:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں پرانے مال فارغ کرنے چاہیں۔ نئے مال 15500 کی ہی مارکیٹ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر اچھے گھروں کی باقی ہلکے گھر بازار میں کم کر کے بھی بیچتے ہیں ان کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 23 2026 18:46:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 306/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:45:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 23 2026 18:43:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے اگر فیڈ ملز نے باجرہ میں خریداری کی تو وہ یا تو ہائبرڈ مکئی کے ریٹس سے نیچے خریدیں گی تا پھر برابر ریٹس میں اسی لیے اب ہائبرڈ مکئی کے ریٹس پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔ .
Jul 23 2026 18:36:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13233 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:32:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے جہاں نیچے گاہکی آئی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:29:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2026 18:08:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000 60/40 کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے تھے وہ بھی مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:05:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 17:55:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے .
Jul 23 2026 17:49:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ بڑا سٹاکسٹ ایکٹو ہے اور تھوڑا تھوڑا مال لے رہا ہے تاہم ابھی یکم اگست کے بعد آمدن بھی زور پکڑے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 17:47:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 17:18:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 23 2026 17:12:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں مزید 45 دن پیمنٹ پر بھی مال لے جاتے ہیں۔ ان ریٹس میں بھی مال لینا چاہیے۔ .
Jul 23 2026 15:31:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 23 2026 15:27:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ لائنوں پر کچے مال 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2026 15:18:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 306/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2026 15:06:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے ڈاؤن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے 800 روپیہ من نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 12385 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 15:03:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 10500 سے لے کر 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 14500 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصری برسیم بکنگ میں 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ امپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ .
Jul 23 2026 14:59:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott