+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:11:36
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکا دکا گاڑی کی سیل آتی ہے وہ بھی ہلکی کوالٹی مالوں کی۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مالوں کے 6000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔