+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2025 14:54:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد فلحال جنوبی پنجاب میں موسم صاف ہوا ہے آگے منڈیوں اچھی آمدن متوقع ہے۔