+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 11:43:53
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4200/4225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔