+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 14:24:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی گروپ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ فروری کے سودوں کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔