+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:30:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی مالوں کے 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 16% تک موئسچر والے مالوں کے۔ 30 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے خشک مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔