Sugar | چینی
Jan 03 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 27 2025 22:11:13 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار یا ضعیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 19000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں نیو کراپ کے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے جتنے سودے ہوتے ہیں وہ کراچی ڈیلیوری ہوتے ہیں۔ .
Feb 27 2025 21:56:48 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 45 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14870 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 15665/70 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 27 2025 21:33:57 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں دوبارہ 25/30 روپیہ تیز ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14825/30 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ کے سودے 15635 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سنٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز کے 3 مارچ کی پیمنٹ پر 15175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مارچ کے سودوں کی 3 تاریخ کو پیمنٹس ہوں گی کیونکہ ہفتہ اتوار بنکوں میں پیمنٹ کا لین دین نہیں ہوتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ بارشوں کے اس سپیل کے بعد ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 27 2025 19:41:20 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 14800/805 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 15600 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فروری نمٹنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ مارچ کا فرق بہت بڑا ہے اس لئے بڑا انویسٹر فروری میں زیادہ چاہت سے لے جاتا ہے۔ .
Feb 27 2025 18:35:12 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 15/20 روپیہ کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 14830/35 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 15600/625 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 27 2025 18:25:22 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 18:23:49 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ مسلسل سست ہے اور 5250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 27 2025 18:20:33 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 18:19:21 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14815 جبکہ مارچ کے سودے 15580 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2025 18:14:32 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2025 18:01:50 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 342.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2025 17:56:02 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور مال کم ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Feb 27 2025 17:39:02 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2025 17:34:46 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 27 2025 17:21:40 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600 سے 10700 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے پلانٹ والے مال 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی پینچ مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2025 17:20:53 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2025 16:23:22 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14815 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15570 تک کام ہوے ہیں۔ .
Feb 27 2025 16:02:43 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 15:35:56 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے مزید 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 14800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 15580 کا گاہک ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 27 2025 15:08:14 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم گاہکی خاموش ہی ہے۔ .
Feb 27 2025 15:07:20 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13400/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 15:06:29 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2025 14:59:27 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل سی ڈی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 199 جبکہ کراچی سے لوڈ کنڈیشن پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں یہ مال 659 ڈالر میں بک ہوئے تھے جو 204 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ ملرز ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے نیچے مال مل رہے ہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔ .
Feb 27 2025 14:58:19 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 27 2025 14:29:08 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 14665 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ پینلٹی والے مالوں کا ریٹ ہے۔ اتحاد 14725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اے کے ٹی 14860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14770 جبکہ ۔ارچ کے سودوں کے 15530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے حاضر گاہکی اچھی ہے۔ اس ٹائم سب سے سستی فروری ہی چل رہی ہے۔ .
Feb 27 2025 14:28:02 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115/115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کٹنگ سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 14:26:44 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2025 14:26:02 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کنری منڈی میں آج 2100 بوری تک کی آمدن تھی کل زیادہ تر مال گیلے اور سبزی مائل رنگ کے آئے ہیں اور 21000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Feb 27 2025 14:22:12 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 27 2025 13:32:02 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل سائڈ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز 15150 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 15075 اور سفینہ شوگر ملز کے 15025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14675 جبکہ اتحاد 14735/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 14860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 14775 اتفاق 14800 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14775/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14760 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ اومنی گروپ کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ میں باندھی نوڈھیرو وغیرہ جو پہلے مال نیچے ریٹوں میں مال بکے ہوئے ہیں ان میں مسائل ہیں۔ جعلی سٹیکر لگے ہوئے ہیں۔ ابھی کسٹم والے نیچے دکانداروں سے وہ مال پکڑ کر سیل کر رہے ہیں۔ آج سنٹرل پنجاب سائڈ اور جنوبی پنجاب سائڈ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملوں سے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott