+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 21:32:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13990/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار پھنسا ہوا ہے۔ بازار 14000 سے اوپر جاتا ہے تو سیلنگ شروع ہو جاتی ہے۔ ملز بھی سیلنگ دینا شروع ہو جاتی ہیں جبکہ تھوڑا ڈھیلا ہوتا ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے۔