+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 18:03:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی مال 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں جو بھی آتے ہیں۔ فل حال زمیندار مال فروخت نہیں کر رہا ہے۔ پچھلے سال 15000 ریٹ کھلا تھا اور ساتھ ہی تیز ہو کر 19000/20000 تک چلا گیا تھا۔ اس سال ریٹ کم ہونے کی وجہ سے زمین دار بھی مال فروخت نہیں کر رہے ہیں فل حال۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار سٹے باز سر پر مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ اس سال ریٹ کم ہے۔ آگے فارورڈ کر کے بیچ ہی نہیں ہے۔