Sorghum | جوار
Dec 25 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 24 2022 12:10:48 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی آج کمزور ہوا ہے اور 12500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار ہے جس کی وجہ سے انٹیریئر سندھ میں چھٹی جیسا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج حیدرآباد میں بھی ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Oct 24 2022 12:00:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد نئی 23000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ نئے مال بارشی ہونے کی وجہ سے خریدار اتنی دلچسپی نہیں لیتا۔ پرانی مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والے مال آج 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 20300/21300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے گاہکی ٹھنڈی تھی تاہم آج دوسرا دن ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مصالحہ جات کمپنیاں بھی نئی ہائبرڈ مرچ کی 635/645 تک خریدار بننا شروع ہو گئی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اور باہر سے کسی ملک وارہ نہیں ہے۔ .
Oct 24 2022 11:31:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8190 بھلوال 8165 پاپولر 8140 سلانوالی 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان مال ختم ہو گیا ہے سانگلہ 8140 کمالیہ اور کشمیر 8120 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 7985 جبکہ اکتوبر 8005 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 8090 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7980 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 7965 سے 8010 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ سست ہے۔تاہم تمام ٹریڈرز گنے کے ریٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Oct 24 2022 11:20:32 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300/400 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 12000/12100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11400/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ جب 12400/500 کی سطح پر جاتی ہے تو ایکسپورٹرز خریداری روک لیتے ہیں۔ کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کی 1500 ڈالر جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں 1500 میں کھل کر خریدار نہیں بنتا۔ مندہ تیزی لوکل ڈیمانڈ پر چلے گی کیونکہ سردیوں میں لوکل ڈیمانڈ بہت اچھی ہوتی ہے۔ .
Oct 24 2022 11:11:40 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2225/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5650/5700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملز بھی لے رہی ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا خریداری کر رہا ہے۔ .
Oct 24 2022 11:07:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی کے گوداموں میں حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 24 2022 10:57:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2022 10:49:54 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 350 روپیہ من روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے مال 8800 جبکہ گودام کے مال 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 124 کنٹینر ایس کیو جبکہ 15 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9375 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 221.50 روپیہ تک ہے امپورٹ میں اور بعض بینک میں مل نہیں رہا ہے۔ .
Oct 24 2022 10:41:13 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 152/154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ جہاز والے مال کے 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 222 کنٹینر کالےچنے کی آمدن تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6550 جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 25 پیسے بہتر ہوا ہے اور 221.5 پیسے تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Oct 24 2022 10:25:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔ .
Oct 22 2022 16:03:49 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو۔ برما کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے. اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہک آتا ہے نہ بیچ آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ذرائع کے مطابق 24 تاریخ کو آمدن متوقع ہے رشین چیکو کی۔ 300 کے قریب کنٹینر سننے میں آرہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 15:49:29 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8005 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8075 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Oct 22 2022 15:48:17 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دوپہر کے اوقات میں 12800/12900 جیسے حالات ہیں جبکہ شام کے اوقات میں 13200/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اس وقت ریٹیل میں حیدرآباد اور سکھر میں بھرپور گاہکی ہے جبکہ ملتان میں زیادہ تر ٹریڈرز اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی مارکیٹ اس وقت گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 22 2022 15:41:52 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/21000 روپیہ من۔ جبکہ نئی مرچ ہائبرڈ 24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں گاہکی تھوڑی کم ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 22 2022 15:40:59 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12400 جبکہ باریک تل 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تو اتنا دم خم نہیں ہے۔ تاہم سردیوں کی وجہ سے لوکل ڈیمانڈ شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 22 2022 15:40:20 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 22 2022 15:39:43 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن پر 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملز 2400/2450 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔ ملیں پہنچ مال لیتی ہیں جبکہ پیمنٹ روٹین سے کرتی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا باجرہ جن منڈیوں میں آرہا ہے مال ابھی گیلا آرہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ نومبر کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں آمد ہر طرف بھرپور شروع ہو جاے گی۔ ماہرین کے مطابق جب خشک مال کی آمد شروع ہو تو خریداری کر لینی چاہیے۔ باجرہ کی فصل تو بھرپور ہے۔ لیکن فیڈ ملیں بھی بھرپور خریدار ہیں۔ چونکہ اس سال مکئی کی فصل کمزور ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ چاول کی فصل بھی سندھ میں 28 لاکھ ایکڑ رقبے پہ ضائع ہو گئ ہے۔ چونکہ فیڈ ملیں مکئی اور چاول کا ٹکڑا بہت زیادہ خریدتی ہیں اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ چاول کا ٹکڑا اور مکئی کی شارٹیج نظر آرہی ہے اس لئے ملیں باجرہ لیتی رہیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوسرے اجناس جس میں گندم مکئی جوار وغیرہ بہت مہنگی ہیں۔ اس لئے باجرہ خریداری کرنے میں کوئی حرج کی بات ہے۔ ماہرین یہ سال تیزی کا سال گنتے ہیں۔ .
Oct 22 2022 15:09:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز کا مال 167 گودام کے مال 170 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 15:05:10 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 133 روپیہ کلو جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 22 2022 14:59:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9150 جبکہ گودام کے سودے 9250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Oct 22 2022 14:57:40 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی کراپ کا مال 7200 جبکہ پرانی 7400 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھرپور خریدار ہیں جبکہ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے .
Oct 22 2022 14:55:38 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 157 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 147 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 139 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 149 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ نمبر دو کوالٹی 139 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2022 12:29:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12400 باریک تل 11600/700 مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 22 2022 12:28:04 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ملتان منڈی میں بھی 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 12:16:27 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 33500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر کے رکنے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 12:13:16 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 22 2022 12:12:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 22 2022 11:50:54 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ 70/30 9800 روپیہ کوئنٹل اور 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10700/800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Oct 22 2022 11:38:24 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7990 یونائٹڈ 7990 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ایس جی ایم 7965 اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7975 العباس 7980 مہران 8010 فاران 8020 آباد گار 8030 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12 نومبر 8170 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت سارے ٹریڈرز گنے کے ریٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Oct 22 2022 11:22:33 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کولڈ سٹور والے مال کے 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 22000 سے 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ِبکرا سست ہے فل حال۔تاہم ِاکا دکا بیچ آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مرچ کے 22000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 28000 سے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott