Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 15 2025
Jun 24 2025 18:11:43 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
Jun 24 2025 18:10:48 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 18:10:04 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پلوش مالوں کے۔ .
Jun 24 2025 17:57:40 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 23400 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ بھی 1725/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:56:47 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 17:43:08 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:42:32 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 24 2025 17:41:22 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ میں کٹنے والے سودے ہیں 2 جولائی اور 15 جولائی پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:40:37 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کینیڈا سے بلک میں مال آرہے ہیں کینیڈا کے مال مشین کلین ہیں وہ لوکل سے اوپر ریٹس میں بکے گئے۔ .
Jun 24 2025 17:39:30 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پشاور پہنچ میں 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 15:40:27 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 207 روپیہ کلو تک کام ہو کر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ اکا دکا مال کٹنے والے آ جاتے ہیں جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ آگے 2 جولائ کر کے بھی کافی کام ہوئے ہوئے ہیں۔ پھر اس کے علاؤہ جولائ میں پورٹ پر آمدن بہت ہے۔ کالے چنے کا بھی جہاز ہے۔ مسور اور ییلو کا بھی جہاز ہے۔ .
Jun 24 2025 15:31:37 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ لوکل بھی آج وہانڈو منڈی میں 200/250 بوری کی آمدن تھی ریٹ کم ہوا ہے۔ ہلکی کوالٹی مالوں کے 16000/17000 جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 24 2025 15:31:16 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 24 2025 15:07:54 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 860 ڈالر تک کام ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 15:06:34 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 4/5 روپیہ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 195/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بک جاتے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے پلوش مالوں کے۔ .
Jun 24 2025 14:57:09 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور جولائی اگست شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 14:29:37 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 14:29:02 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15400 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈیا مارکیٹ 14 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 5139 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں گوار کی بیجائیاں شروع ہیں جسکی وجہ بیج کی تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ بیجائی مکمل ہونے کی بعد تفصیلی رپورٹ دی جائے گی۔ .
Jun 24 2025 14:27:57 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 14:27:19 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں آمنے سامنے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2375 بند عباس پورٹ کے لیے 2275 جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 2230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:44:22 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:41:41 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17500 یونیکول 17450 رمضان 17450 اور المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان مل مال نہیں بیچ رہی ہے جبکہ بازار میں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 17090 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17030 اتحاد شوگر ملز کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بازار 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیز ہی ہے۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jun 24 2025 13:04:20 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری بائر آپشن کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:03:29 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال تو شارٹ ہیں تاہم دوسری کوالٹی کے ریٹ کم ہے ان میں گاہک بن جاتا ہے۔ جامپور کے مال لائنوں سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مورو کوالٹی لائنوں سے لوڈ میں ڈنڈی والے مال 12600 اور ڈنڈی کٹ مال 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:02:16 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم ریٹس بھی کافی اونچے ہیں ٹریڈرز اکا دکا مال فارغ کر جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 24 2025 12:19:32 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ارائول بھی اچھی ہے اور خریدار بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ علی پور 8800 روجھان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ .
Jun 24 2025 12:10:21 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط کھڑی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jun 24 2025 12:09:26 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اتنے زیادہ نہیں ہیں مارکیٹ میں تاہم ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اور آخری ریٹ کا کوئ پتا نہیں ہے اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کے سارے کا سارا مال ہی اچھے ریٹ پر بکے۔ اس لیے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے بھی ہیں۔ .
Jun 24 2025 12:04:30 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیو کراپ بکنگ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز زیادہ خریداری کرنے کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں نا ہی جنہوں نے تاریخوں والے مال لیے ہیں پیڈ کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 22:42:01 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott