+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 12:52:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں مال اکا دکا ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال بھی ختم ہیں جبکہ وکرا بھی خاموش ہے۔

لال جوار ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں خشک مالوں کے 5200 نمی والے مالوں کے 4900/5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2 سے 3 گاڑی تک آمدن تھی۔