+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 18:14:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں ریسیل میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ہفتے پورٹ پر ییلو پیس کی بلک میں آمدن متوقع ہے۔