+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 12:48:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ لائنوں پر آگے بارشیں بھی مزید ہیں۔ تقریباً پنجاب سندھ اور کے پی کے تمام علاقوں میں ہی وقفے وقفے سے بارشیں ہیں۔ اس لیے لوکل میں سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹاک تو کافی پڑا ہے لیکن چائنہ میں بھی تل کے جو مین علاقے ہیں۔ ہینن اور شینگڈانگ کے وہاں بھی بارشیں ہیں۔