+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 17:51:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے اور لوکل مارکیٹ میں جو کینیڈا والے مال ہیں وہ امپورٹرز کو پڑتے بھی 121 میں ہیں۔ ان ریٹوں میں بچتا کچھ بھی نہیں ہے۔ 360 ڈالر والا جہاز جو 14 اگست کو لوڈ ہو گا 113.90 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 349 والا 110.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وقفے وقفے سے مال بکنگ میں ہیں۔ مارکیٹ میں کوئ لمبی مزے داری نہیں ہے۔ پڑتے کے ساتھ ہی گھومنے کے امکانات ہیں۔